تخصص فی القراءات

التخصص فی القراآت

جامعہ دارالعلوم کراچی میں درجہ ثانویہ عامہ تک درس نظامی کے ساتھ ساتھ تجوید کی بھی باقاعدہ تعلیم دی جاتی ہے اور پھر درجہ ثالثہ سے درجہ سادسہ تک قراآت عشرہ کی مکمل تعلیم دی جاتی ہے اور ساتھ ہی رسم عثمانی کی ابتدائی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
اب چند سالوں سے تخصص فی القراآت کا بھی اجراء کیا گیا ہے، اس میں ان طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے جو حافظِ قرآن …